ہم لاتے ہیں پاکستان میں اپ کے لیے کربلا نجف اشرف بغداد شریف ایران عراق شام سے تمام تبرکات جو اہل بیت علیہم السلام کے حرم مبارک ہیں وہاں پر استعمال شدہ چیزیں جن میں خاک شفا کی تسبیح اور بہت سے تبرکات بینر اور پورٹریٹ جو کہ حرم کے استعمال شدہ ہوتے ہیں وہ ہم کربلا معلی سے اور ہر جگہ سے اپ کے لیے لے کر اتے ہیں لاہور بی بی پاک دامن میں ہمارا دفتر اور ڈسپلے سینٹر موجود ہےاپ کو تمام متبرک تبرکات مل سکتے ہیں